سائلین کی مدد کیلئے 1818 ہیلپ لائن کابھی اجراء...;
سپریم کورٹ نے سائلین کی قانونی معاونت کیلئے اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرادی، ساتھ ہی ہیلپ لائن 1818 کا بھی اجراء کردیا گیا۔
ایپ کے ذریعے صارفین اہم خبروں کی جھلکیاں، روسٹر سرچ، صارفین کی پروفائل اور رجسٹریشن کے ساتھ نوٹیفکیشن کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مشیر عالم نے آئی ٹی بیسڈ ایپلی کیشنز کو عوام دوست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے جوڈیشل سسٹم ضرورت مند لوگوں کیلئے مزید مؤثر ہوجائے گا، ان ایپلی کیشنز کے ذریعے قانون کے شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وکلاء، عوام، میڈیا اور تعلیمی اداروں کو فائدہ پہنچے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت، سپریم کورٹ نے فروخت سے روک دیااسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت، سپریم کورٹ نے فروخت سے روک دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نوازشریف کی روانگی، حکومت کا سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہنواز شریف سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جن کی غفلت سے بچی کی جان گئی کیا انہیں معطل کردینا کافی ہے،سپریم کورٹپولیس والے 2دن میں کتنا کچھ سیکھ جائیں گے؟عدالت کے ریمارکس۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
جعلی اسنادپرنوکریاں لینے والوں کوریلیف نہیں مل سکتا، سپریم کورٹجعلی اسناد پر نوکریاں لینے والوں کو ریلیف نہیں مل سکتا، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »
کیا ارباب اختیار ملک کو کنگال کرنے کا اختیار رکھتےہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردولوگوں کو بغیر کام کیے 10، 15 سال کی تنخواہیں اور مراعات دے دیں، جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھ »