سپریم کورٹ: جی آئی ڈی سی کی جانچ پڑتال، فنڈز کے استعمال پر سوالات - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ: جی آئی ڈی سی کی جانچ پڑتال، فنڈز کے استعمال پر سوالات - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے کوئی معاہدہ یا دستاویزات پیش نہیں کیے ہیں اور صرف غیر دستخط شدہ بیان جاری کیے ہیں اور ان بیانات سے بھی واضح ہے کہ کاغذی کارروائی کا آغاز بھی کیسز کے سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد ہوا۔

عدالت نے سوال کیا کہ ان فنڈز کو ان کے اصل مقصد کے لیے کبھی استعمال بھی کیا گیا ہے یا نہیں تو حکومت کا جواب نفی میں تھا۔ — اے ایف پی:فائل فوٹو

سی این جی اسٹیشنز مالکان کی نمائندگی کرنے والے سینیئر وکیل مخدوم علی خان نے موقف اپنایا کہ ایران-پاکستان پائپ لائن منصوبہ روک دیا گیا ہے اور ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت پائپ لائن منصوبہ میں پاکستان کا حصہ صرف 31 ارب ڈالر ہے جبکہ ایل این جی منصوبوں کے لیے جی آئی ڈی سی کی ضرورت نہیں تاہم حکومت نے اب تک جی آئی ڈی سی کی مد میں 2 کھرب 95 ارب روپے جمع کرچکی ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ اگر ایک کمپنی 10 سال تک جی آئی ڈی سی ادا کرنے کے بعد ختم ہوئی تو اس کو کیا سروس ملی ہوں گی اور اگر 10 برس بعد جو کمپنی بنے گی وہ کوئی جی آئی ڈی سی ادا کیے بغیر سروس حاصل کرے گی تو یہ کیسے درست ہوگا'۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ کیا اس حوالے سے کوئی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جس کا جواب بھی نفی میں تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہتر ہے نیب کام کرنے سے رُکا رہے، پہلے اسپتال بن جانے دیں،سپریم کورٹبہتر ہے نیب کام کرنے سے رُکا رہے، پہلے اسپتال بن جانے دیں،سپریم کورٹ' اس کیس کے ساتھ نیب کا کیا لینا دینا ہےاورنیب عدالت سے کیا چاہتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواستجاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواستجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیاکیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیاکیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیا
مزید پڑھ »

آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹآرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹصدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:06