کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد لیکن نیب نے کس لیگی رہنما کی ضمانت ختم کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا؟ نام سامنے آگیا
جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں میاں جاوید لطیف کی والدہ، بیٹے اور 4 بھائیوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب میاں جاوید لطیف کے خلاف انکوائری کر رہا ہے، عدالت عالیہ کا حکم نیب بیورو کی انکوائری میں مداخلت ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ لاھور ہائیکورٹ کے 26 دسمبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔یاد رہےکہ اس سے قبل لاہورہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانت منسوخی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر تے ہوئے...
ڈپٹی پراسیکیوٹر نے کہا کہ احتجاج قانونی دائرہ میں رہ کر کیا جانا چاہیے، محمد صفدر نے حکومت کے خاتمے اور وکلا میں نفرت پیدا کرنے کے لیے تقریر کی، انہوں نے ایکسٹینشن لینے کے لیے عمران خان کو لانے کا بیان بھی دیا۔اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کس کی ایکسٹینشن کی بات کی ہے؟ سرکاری وکیل نے کہا آرمی چیف کی ایکسٹینشن، یہ بات غداری کے زمرے میں آتی ہے۔ بعد ازاں عدالت نے کارروائی کے بعد حکومتی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »
جاویدلطیف کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کی سپریم کورٹ میں درخواستجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مستردپنجاب حکومت کی کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مسترد Pakistan PMLN PunjabGovt Plea CapRSafdar Bail Rejection CaptSafdarAwan PmlnMedia pmln_org GOPunjabPK
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »