سپر مارکیٹ میں ملنے والی اکثر بیبی مصنوعات غیر صحت بخش ہوتی ہیں

پاکستان خبریں خبریں

سپر مارکیٹ میں ملنے والی اکثر بیبی مصنوعات غیر صحت بخش ہوتی ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مصنوعات عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ غذائی ہدایات پر پورا نہیں اترتیں

بنگلادیش سے تاریخی شکست؛ گلکرسٹ بھی بول اُٹھےجیکب آباد میں کارروائی، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمددوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبچے نے میوزیم میں قبل مسیح سے تعلق رکھنے والا برتن توڑ دیاٹویٹ

ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ امریکا میں سپر مارکیٹ میں ملنے والی بیبی مصنوعات اکثر غیر صحت بخش ہیں۔ امریکا میں 10 سپر مارکیٹوں کی شیلفوں پر 6 ماہ سے 36 ماہ کے بچوں کے لیے فروخت کی جانے والی 651 خوراکوں میں سے ساٹھ فیصد بچوں اور چھوٹے بچوں کے کھانے کے لیے عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ غذائی ہدایات پر پورا اترنے میں ناکام پائی گئی ہیں۔

ماہرین نے پایا کہ اشتہارات میں دکھائی جانے والی تقریباً کوئی بھی نوزائیدہ بچوں کی خوراک عالمی ادارہ صحت کے مکمل معیارات پر پورا نہیں اترتی۔ تحقیق میں شامل تمام مصنوعات میں سے 70 فیصد مصنوعات پروٹین کے مواد سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رہنمائی پر پورا نہیں اترتیں اور 25 فیصد کیلوری کے معیارات کو بھی پورا کرنے میں ناکام پائی گئی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنگ بند اور قبضہ ختم کرو‘، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے’جنگ بند اور قبضہ ختم کرو‘، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےعفر کاسف کا تعلق اسرائیل کی بائیں بازو کی عرب نژاد اکثریت رکھنے والی جماعت سے ہے اور وہ اکثر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں
مزید پڑھ »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئیگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئینیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہےپاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہےملک میں مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں
مزید پڑھ »

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیمرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں، وزارت صحت
مزید پڑھ »

مچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاونمچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاونسپلیمنٹس لینے سے کچھ لوگوں میں صحت کے خطرات بھی پیدا ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »

پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتپھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروباتہربل مشروبات پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:23:01