سپلیمنٹس لینے سے کچھ لوگوں میں صحت کے خطرات بھی پیدا ہوسکتے ہیں
اسرائیلی جنگی طیاروں نے تین بار ساؤنڈ بیریئر توڑ کر خوف و ہراس پھیلا دیاچین کا 18 مصنوعی سیاروں پر مشتمل راکٹ خلا میں روانہنیویارک میں ماسک پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدڈرون کےذریعے سرحدپار منشیات اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار گرفتارمچھلی کا تیل کے فوائد سے کوئی انکاری نہیں۔ کیونکہ یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا منبع ہے۔ اب حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ یہ الزائمر کے خطرے کو بھی کم کرسکتا...
وہ لوگ جو مچھلی کے تیل کو اپنی خوراک میں شامل نہیں کرپاتے، وہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس لے سکتے ہیں جو صحت کے بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں۔ ان فوائد میں درج ذیل شامل ہیں۔اب ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس ان معمر افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں جو الزائمر کی بیماری کے خطرے سے منسلک ہیں۔
اس تحقیق، جو JAMA نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوئی ہے، میں پایا گیا کہ جن لوگوں کو مچھلی کا تیل دیا گیا تھا ان میں اعصابی خلیات کی خرابی کم ہوئی لیکن صحت مند جین کے بغیر لوگوں میں کوئی فائدہ نہیں دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ مچھلی کے تیل کے لیے صحت کے کچھ دعوے متنازع ہیں اور ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
6 سال قبل ڈیمنشیا کا خطرہ بتانے والا اے آئی ماڈل تیارتحقیقی ٹیم نے ماڈل کے حوالے سے اپنے نتائج الزائمر ایسوسی ایشن کے جریدے ’الزائمر اینڈ ڈیمنشیا‘ میں شائع کیے
مزید پڑھ »
کیل مہاسوں سے نجات کیلئے مچھلی کھانا مفید ہوتا ہے، تحقیقکسی بھی قسم کی چربی والی مچھلی کھانے سے کیل مہاسوں کے مسئلے سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
مزید پڑھ »
ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حاملادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکاناسلامی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کی فیسیلٹی متوقع، سعودیہ سے تیل کی ادائیگی میں مزید سہولت کا امکان نہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
کریملن: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقاتبدقسمتی سے خطے میں کشیدگی کا رجحان دیکھ رہے ہیں جس کے اثرات شام پر بھی ہیں، ملاقات میں صدر پیوٹن کا اظہار خیال
مزید پڑھ »
عالمی کمپنیاں ادھر رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار آسان ہو، مصدق ملک کا تیل کمپنیوں کے ملک سے جانے پر جوابپاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کیلیے سکیورٹی کا خرچہ بھی مسئلہ ہے: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم
مزید پڑھ »