س معاشرتی تقسیم کے تانے بانے ہمیں ریاستی نظام سے بھی جڑے نظرآتے تھے
معاشرہ اجتماعی طور پر مختلف سیاسی دھڑے بندیوں میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔یہ تقسیم محض سیاسی نہیں بلکہ تمام اداروں اور رائے عامہ تشکیل دینے والے افراد یا اداروں کی سطح پر بھی موجود ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ ہم اس تقسیم کے نتیجے میں اپنے اصل اہداف سے بہت دور چلے گئے ہیں۔
جن میں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق ، ایم کیو ایم پاکستان اور اے این پی شامل ہیں جب کہ مولانا فضل الرحمن کی جے یو آئی موقع کی مناسبت سے ادھر ادھر کی سیاست کررہی ہے۔ یوں دونوں جانب سیاسی جماعتوں کا ایک بڑا اتحاد موجود ہے ۔ اداروں میں بھی اسی طرح کی تقسیم ہے۔ اس نے ملک کی سیاسی تقسیم کو بہت زیادہ گہرا کردیا ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ قومی سیاست غیریقینی کے گرد گھوم رہی ہے۔
سیاست اور جمہوریت کا عمل لوگوں کو جمہور ی عمل میں جوڑنے کا سبب بنتا ہے اور ان کااصل چیلنج سیاسی مخالفین کا خاتمہ نہیں بلکہ ریاستی و حکومتی سطح پر موجود بڑے بڑے مسائل یا چیلنجز سے نمٹ کر نظام کو منصفانہ اور شفافیت کی طرف لانا ہوتا ہے۔ حکومت اور ریاست جس طاقت کے انداز میں اپنے سیاسی مخالفین کا مقابلہ کررہی ہے یا اسے دیوار سے لگانے کی ضد موجود ہے اس کا نتیجہ قومی سیاست میں مزید سخت ردعمل کی صورت میں سامنے آرہا ہے ۔بحران ہے کہ حل دینے کے بجائے مزید بگاڑ میں دکھیل رہا ہے ۔کوئی بھی اس کھیل میں آئین و قانون کی پاسداری یا سیاسی و جمہوری اصولوں کو بنیاد بنانے کے لیے تیار نہیں جو ڈیڈ لاک کو نمایاں کرتا ہے ۔
جب لوگوں کے بنیاد ی حقوق جن میں ان کے سیاسی و جمہوری حقوق اور آزادی اظہار سے جڑے سوالات کو پزیرائی نہیں دی جائے گی تو ریاست و حکومت کا مقدمہ سماج میں مضبوط نہیں بلکہ اور زیادہ کمزور بھی ہوگا اور اس کا ردعمل بھی پیدا ہوگا۔سیاسی تقسیم کے خاتمہ کا ایک بڑا حل منصفانہ سیاسی وجمہوری نظام اورعوامی مفادات سے جڑا حکمرانی کانظام بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کیلئے کمیٹی بنادیوزیر اعظم نے کمیٹی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مشاورت، سیاسی تعاون اور مسائل کے حل کی ذمہ داری سونپی ہے
مزید پڑھ »
حکومت کا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیےمقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہفائبرائزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی
مزید پڑھ »
بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے، لاہتا افراد کا معاملہ حل ہونا چاہیے: لیاقت بلوچا مسائل کے حل کے لیے قومی سیاسی قیادت اپنے شعور کا مظاہرہ کرے، سیاسی قیادت کو قومی ترجیحات پر یکجا ہونا چاہیے: لیاقت بلوچ
مزید پڑھ »
وارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیممرکزی موضوع امریکا کے وارن بفٹ کے فلاحی کام کے لیے دولت کی تقسیم ہے جس کا تفصیلی تفصیل اس کے نئے خط اور 150 ارب ڈالرز کے عطیہ کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی ووٹر رجسٹریشن کی تعدادپاکستان میں مردوں اور خواتین کے ووٹرز کی تعداد ممبر اور خواتین کی تقسیم، زیادہ علاقہ جات کے آفیسیل ڈیٹا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنوں اور جلسوں کی شرط پر ہوئی، عظمی بخاریعمران خان کی سیاسی زندگی ڈیل اور ڈھیل کے گرد گھوم رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »