ملک کو سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے، ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دےکرملکی معیشت کو بچایا: شہباز شریف
— دوٹو: پی آئی ڈی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سیاسی جماعت کے جلسے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، ایسی نازیبا زبان کے استعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔عشائیے سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ اگست میں مہنگائی 9.
خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ کیا جس کیلئے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شام 7 بجے تک جلسہ کرنے کا این او سی جاری کیا تھا لیکن اس کے باوجود جلسہ دیر تک جاری رہا۔علی امین سیاسی کے علاوہ کوئی اور عزائم لیکر پنجاب آئیں گے توپوری قوت سے جواب دیں گے: خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین کے صحافیوں کیخلاف نازیبا بیان پر بیرسٹرگوہر، عمر ایوب اور اسد قیصر نے معافی مانگ لیعلی امین گنڈاپور نے اتوار کو سنگ جانی کے جلسے میں اختلاف رکھنے والے صحافیوں کو کھلی دھمکیاں دیں اور خاتون صحافیوں کیلئے بھی غلیظ زبان استعمال کی تھی
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر، شیر افضل اور شعیب شاہین کو گرفتار کرلیاعمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا، پولیس حکام، جلسے میں موجود پنجاب کی قیادت کےخلاف بھی کریک ڈاون شروع ہونےکا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
بالاج ٹیپو ٹرکاں والا اور احسن شاہ: اندرون لاہور میں انڈر ورلڈ اور تین نسلوں تک کی دشمنی کی داستانلاہور شہر کے دو گینگز کی کہانی جس میں حریف کو ختم کرنے کے لیے گولی سے لے کر راکٹ لانچرتک استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھ »
فائروال سسٹم سب سے پہلے عمران خان دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا، خط سامنے آگیاوزیراعظم کے احکامات کے مطابق نیشنل فائر وال سسٹم اور وی چیٹ کی طرز پر نیشنل سوشل میڈیا ایپلی کیشن بھی تیار کی جائے: 2020 کے خط کا متن
مزید پڑھ »
اسرائیل اور غزہ جنگ: کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟بی بی سی نے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے بعد سے متعدد ایسے واقعات کا جائزہ لیا ہے جو فیصلے کی خلاف ورزی کر سکتے ہیں اور اس بارے میں قانونی ماہرین سے بھی بات کی ہے۔ حالانکہ یہ فیصلہ اسرائیل کے بارے میں تھا، ہم نے حماس کے رہنماؤں کی جانب سے تقریروں میں متعدد مرتبہ استعمال کی گئی زبان کا بھی جائزہ لیا ہے جس میں وہ سات اکتوبر کے حملے کو دہرانے کا...
مزید پڑھ »