بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی زخمی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ حال ہی میں ان پر ہونے والے چاقو حملے کے بعد شدید زخمی ہونے کی ہے۔ فیکٹ چیک کے مطابق یہ تصویر 2019 میں سیف علی خان کی فلم لال کپتان کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھی۔
بالی ووڈ کے اداکارہ سیف علی خان کے چہرے اور آنکھ پر زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ حال ہی میں ان پر ہونے والے چاقو کے حملے کے بعد شدید زخمی ہونے کی ہیں۔
وائرل تصویر کو ایک تھریڈز صارف نے شیئر کیا جبکہ ایسے ہی دعوے پلیٹ فارمز ایکس اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ مزید کی ورڈ سرچ سے 8 اکتوبر 2019 کے دی ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ سامنے آئی جس کا عنوان تھا ’’یہ ہے لال کپتان کے ایک شدید منظر کے بعد سیف علی خان کیسے نظر آئے‘‘۔
سیف علی خان لال کپتان فلم حملہ زخمی فیکٹ چیک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات
مزید پڑھ »
سیف علی خان کیس کی کوریج پر سنسنی خیزی، حقیقت سے زیادہ ڈرامہکیس جس سنجیدگی کا متقاضی تھا، اسے غیر معیاری کوریج اور غیر مربوط بیانیے سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
ڈھائی گھنٹے کی نیورو سرجری، سیف علی خان کی حالت اب کیسی ہے؟سیف علی خان کی نیورو سرجری ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، اور اب ان کی پلاسٹک سرجری کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »