کیس جس سنجیدگی کا متقاضی تھا، اسے غیر معیاری کوریج اور غیر مربوط بیانیے سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے
عوام کا کہنا ہے کہ میڈیا کی کہانیوں میں نہ صرف تضاد پایا جاتا ہے بلکہ یہ پیشکش سنجیدہ کیس کو ایک کمزور اور ناقابل یقین ڈرامے میں بدل رہی ہے۔ کئی لوگوں نے مذاقاً کہا ہے کہ سی گریڈ فلموں کی کہانی بھی اس سے بہتر اور زیادہ منظم ہوتی ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے میڈیا کی سنسنی خیزی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، "تھوڑا تو محنت کرو، ایسی کہانی لکھنے میں تو کوئی ڈرامے کا ڈائریکٹر بھی پریشان ہو جائے۔" تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ۔ یہ تنازع اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ناقص کہانی نویسی نہ صرف کسی کیس کی سنجیدگی کو کم کرتی ہے بلکہ عوام میں غلط پیغام بھی پہنچاتی ہے۔ میڈیا پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ سنسنی خیزی کو سچائی اور دیانت داری پر فوقیت دے رہے ہیں۔Jan 24, 2025 07:37 PMبڑا گھر ہونے کے باوجود مادھوری، شوہر اور گھر والے ایک کمرے میں کیوں رہتے تھے؟وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہوتے ہوئے تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاریبھارتی ٹیم کے نامور کھلاڑیوں کی پنڈت بننے کی حقیقت سامنے آگئیصدر ایف پی سی سی آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
ہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاسیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
مزید پڑھ »
فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر چاقو حملہ: اداکار کی حالت خطرے سے باہربالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان پر ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ میں چاقو حملہ ہوا۔ حملہ کے بعد انھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی ہے اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے حملے کے بعد اپارٹمنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی اور ایک شخص کو شک کی بنیاد پر پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیعلی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »