سینیٹ کمیٹی داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ کمیٹی داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بل پر تجاویز کے لیے وقت ہی نہیں دیا گیا، فیک نیوز کی تشریح بہت مبہم ہے، صحافتی تنظیموں کے اعتراضات

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل پاس کردیا جب کہ صحافتی تنظیموں کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی صدارت میں ہوا، جس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکاایکٹ میں ترمیم کا بل پاس کردیا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے اجلاس میں کہا کہ اس ملک میں کسی کو ہتھکڑیاں لگانے کے لیے ضروری نہیں کہ کسی قانون کی ضرورت ہو۔مجھے خود کرایہ داری کے قانون کے تحت پکڑا گیا تھا۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ یہ قانون لوگوں کے تحفظ کے لیے ہے ۔ قومی اسمبلی سے منظور کردہ بل کو اسی صورت میں منظور کیا جائے گا۔ اینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سینیٹ کمیٹی میں بل پر اعتراضات کیے گئے، جن میں کہا گیا کہ ہمیں وقت ہی نہیں دیا گیا کہ ہم اس بل پر تجاویز لاسکیں۔ صحافتی تنظیموں نے کہا کہ اس بل میں بہت سی خامیاں ہیں۔ اس بل کے نتیجے میں بہتری کے بجائے خرابی ہوگی۔ بل میں فیک نیوز کی تشریح بہت مبہم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہصحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہپیکا ایکٹ میں ترامیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جا رہی ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیکے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیپیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے، قرارداد
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل منظور کیا، صحافتی تنظیموں نے کی مخالفت کیسینیٹ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل منظور کیا، صحافتی تنظیموں نے کی مخالفت کیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔ اس بل پر صحافتی تنظیموں کی جانب سے مخالفت کی گئی ہے اور انہوں نے اس بل میں بہت سی خامیاں اور مبہم جملوں کا حوالہ دیا ہے،
مزید پڑھ »

صحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیصحافی تنظیموں نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کی شدید مذمت کیBREAKING NEWS: صحافی تنظیموں کی مشترکہ ایکشن کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس ایکٹ کو واپس لیا جائے۔
مزید پڑھ »

پاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، زرعی ٹیکس پر تحفظات کا اظہار، پیکا ایکٹ پر قیادت واضح موقف اپنائے، شرکا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:48:45