سینیٹائیزر اسپرے سے موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی، کمزور دل افراد نہ دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹائیزر اسپرے سے موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی، کمزور دل افراد نہ دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سینیٹائیزر اسپرے سے موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی، کمزور دل افراد نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

گجرات: بھارتی شہر احمد آباد میں سینیٹائیزر اسپرے سے موٹر سائیکل کو آگ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں کرونا وائرس کے حوالے سے چلائی جانے والی آگاہی مہم کے دوران اس وقت حادثہ پیش آیا، جب ایک حکومتی اہلکار نے موٹرسائیکل پر سینیٹائیزر اسپرے کیا جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد آباد میں ایک کمپلیکس کے باہر لگے چیک پوائنٹ پر رکنے والے شخص کی بائیک پر سینیٹائیزر اسپرے کرنے سے آگ لگ گئی جس نے موٹر سائیکل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ لگنے کے بعد موٹر سائیکل سوار نے اپنی بائیک سڑک پر پھینک دی جس کے بعد اسپرے کرنے والے اہلکار نے موٹرسائیکل کو کھینچ کر دور کر دیا۔ ویڈیو میں وہاں موجود دوسرے اہلکار کو پانی سے آگ بجھاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرلمعروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرلمعروف کھلاڑی کا سڑک کنارے نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

خانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمیخانیوال: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی، 7 مسافر جاں بحق، 35 زخمیخانیوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس میں سوار 7 مسافر جاں بحق جبکہ 35
مزید پڑھ »

خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:07:31