’کیم سیکس‘ کے عادی ہونے کے بعد جس میں عام طور پر وہ مرد شامل ہوتے ہیں جو اپنے جنسی تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کرسٹل میتھ، میتھڈرون اور جی ایچ بی/جی بی ایل کا استعمال کرتے ہوئے مردوں کے ساتھ ہی جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں۔ انھیں اس سب سے نکلنے میں مدد فراہم کرنے والی ہیلپ لائنز اور سماج کی جانب سے تکلیف دہ خاموشی کا سامنا کرنا...
سیکس میں لذت بڑھانے کی غرض سے منشیات کا استعمال: ’پہلے پہل تو خوشگوار آزادی کا احساس ہوا، مگر پھر میں زندہ لاش بن گیا‘ایک گھنٹہ قبل
لندن سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا کہنا تھا کہ ’کیم سیکس‘ کا عادی ہونے کے بعد انھیں اپنی کمیونٹی اور اس صورتحال سے لوگوں کو نکالنے کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے تکلیف دہ خاموشی کا سامنا کرنا پڑا یعنی اُن کی کوئی مدد نہیں کی گئی۔ کرس نے کہا کہ نشے کے بےتحاشہ استعمال کے بعد اُن کے دوستوں نے انھیں بتایا کہ وہ تقریباً ’زومبی‘ یعنی زندہ لاش بن چُکے ہیں۔
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںاس انسانی رویے کے حوالے سے مہم چلانے والوں کا کہنا ہے کہ کچھ ہم جنس پرست مردوں میں ’کیم سیکس‘ کی جانب راغب ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ اس بارے میں یا اس سے نجات کے لیے کسی سے مدد نہیں مانگ رہے اور یہ وہ چیز ہے کہ جس کی انھیں اشد ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’اس کے ساتھ ایک بدنامی جڑی ہوئی ہے کیونکہ ہم سیکس کے بارے میں بات کر رہے ہیں، ہم ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات کے بارے میں بات کر رہے ہیں، ہم منشیات کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‘’کنٹرولنگ کیم سیکس‘ نامی تنظیم سے منسلک فلپ ہرڈ 12 سال قبل تک خود بھی کیم سیکس کا شکار تھے فلپ ہرڈ جو لندن میں رہتے ہیں اور اب کنٹرولنگ کیم سیکس میں بطور رضاکار شامل ہیں، اپنے ذاتی تجربے کو دوسروں کی مدد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
پورٹس ماؤتھ یونیورسٹی کی لیکچرر ویرونیکا کیروتھرز جنوبی انگلینڈ میں ایسے افراد کو دستیاب سپورٹ کا جائزہ لے رہی ہیں اور انھیں معلوم ہوا ہے کہ یہ اب بھی ’بہت محدود‘ اور ’پیچیدہ‘ ہے۔انھوں نے وضاحت کی کہ ’کچھ لوگوں کو صحیح راستے یا اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے دستیاب خدمات یعنی سپورٹ سسٹم کا پتہ نہیں تھا۔‘انھوں نے کہا کہ ’خاص طور پر اگر ہم اسے منشیات کی مشاورت کی خدمات اور جنسی صحت کے مراکز کی تقسیم کے تناسب میں دیکھتے ہیں جبکہ جنسی صحت کے کلینکس کو ترجیح دی جاتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: 'کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں'شادی کا ایک وقت مقرر ہے، تو میں اس سے پہلے شادی کیوں کروں؟
مزید پڑھ »
6 ماہ سے ’فوت شدہ‘ بیٹے کی کال موصول، والدین ہکا بکا رہ گئےمجھے احساس ہوا کہ میں نے کچھ عرصے سے اپنے والدین سے بات نہیں کی، کیلم
مزید پڑھ »
حافظ نعیم الرحمان کا بڑی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلانپہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر وزیراعلیٰ اور گورنر ہاوسز کا گھیراؤ ہوگا، حافظ نعیم
مزید پڑھ »
براعظم آسٹریلیا 5 کروڑ سال بعد پاکستان، بھارت سے ٹکرا جائیگاآسٹریلیا کسی زمانے میں انٹارکٹکا پلیٹ کا حصہ تھا، پھر8 کروڑ سال پہلے الگ ہوا
مزید پڑھ »
’’حسن کی دیوی‘‘ میرا کا انوکھا دعویٰ، ایشوریا اور مادھوری بھی پیچھے رہ گئیں’’بھارت میں میری خوبصورتی کا موازنہ ایشوریا اور مادھوری سے کیا گیا‘‘؛ میرا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی منظوری کے بغیر سی ای او ای ڈی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشافچیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »