سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا ARYNewsUrdu
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
سی اے اے کے مطابق نئے ایس او پیز کا اطلاق آج سے 31 اکتوبر تک ہوگا، اطلاق ڈومیسٹک، انٹرنیشنل پروازوں، چارٹر، پرائیویٹ طیاروں پر یکساں ہوگا۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک پرواز میں نشستوں کی ایک قطار کو میڈیکل ایمرجنسی کے لیے خالی رکھنا لازم ہوگا، انٹرنیشنل پرواز میں میڈیکل ایمرجنسی کے لیے نشستوں کی تین قطاریں خالی رکھنا لازمی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمان کریں تو اچھا ہے۔
مزید پڑھ »
ایشین بریڈمین ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شاملسابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بھی ظہیر عباس کو ہال آف فیم میں شامل کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »
سی سی پی او لاہور کا محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہکیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور ذوالفقار حمید نے 9اور 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »
ایپکس کمیٹی اجلاس : شہروں کےداخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرےنصب کرنےکافیصلہایپکس کمیٹی اجلاس شہروں کےداخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرےنصب کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر قانون نے
مزید پڑھ »
سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاکراچی : پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »