سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے لوگوں کی پرائیویسی متاثر ہونے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے منظور
گزشتہ کچھ عرصے میں پبلک مقامات پر لگائے گئے پرائیویٹ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور عام شہریوں کی پرائیویسی خلاف ورزی کی گئی۔
اس کے علاوہ بلوچستان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر خفیہ کیمروں کے ذریعے طالبات کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کی خبروں کو بھی درخواست میں بنیاد بنایا گیا ہے۔ انس مشہود ایڈووکیٹ نے دلائل میں یہ نشاندہی کی کہ سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے بنائی گئی فوٹیج میں شہریوں کی پرائیویسی کا دھیان نہیں رکھا جاتا اور کئی مرتبہ ایک عام شہری کی پرائیویسی مجروح ہوتی ہے۔
وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ پبلک مقامات پر لگائے گئے سی سی ٹی کیمرے کی فوٹیج کو وائرل کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا ٹھوس اور موثر طریقہ کار ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
مظفر گڑھ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتارمظفر گڑھ کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ جاری۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ICCRankings
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیاآئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا ICC PAKvSL TestSeries MatchOfficials Cricket Sports
مزید پڑھ »