مظفر گڑھ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

مظفر گڑھ: سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

مظفر گڑھ کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی کے بعد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھارتی تعداد میں اسلحہ، 3 گرینڈ اور نقدی رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ دونوں دہشت گردوں کو علی پور بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا، جب کہ دونوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچے سے 'بدفعلی' کا مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردودادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچے سے 'بدفعلی' کا مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خاتون بالر نے 13 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، نیا ریکارڈ قائمخاتون بالر نے 13 گیندوں پر بغیر کوئی رنز دیئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا، نیا ریکارڈ قائمکھٹمنڈو (ویب ڈیسک) نیپال کی بالر انجلی چاند نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 گیندوں پر
مزید پڑھ »

پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمدپولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد
مزید پڑھ »

مدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگامدت ملازمت میں توسیع:کابینہ اجلاس میں قانون سازی پرغورہوگادس نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آج ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے نقطوں پر بھی غور ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:14:21