پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی گاڑیاں اور منشیات برآمد

لاہور: انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی گاڑیاں اور منشیات برآمد کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاوَن نے کارروائی کے دوران ملزمان سے 31 وہیکلز اور4 کلو چرس برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان سے چوری کی گئی 19 کاریں اور 12 موٹرسائیکلز برآمد کیے گئے۔ گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ آصف عرف آصو اور اس کا ساتھی شرافت علی شامل ہیں۔ ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں وہیکل چوری کی متعدد مزید وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا۔ ملزمان اس سے قبل بھی متعد دمرتبہ گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغکشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغسری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگھروں میں محصورہوئے ایک سوبیس روز ہوگئے ہیں ، انٹرنیٹ
مزید پڑھ »

مواخذے کی کارروائی، ٹرمپ کا کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکارمواخذے کی کارروائی، ٹرمپ کا کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار01:43 PM, 2 Dec, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی
مزید پڑھ »

کراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگکراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگپولیس کے روکنے پر نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت - ایکسپریس اردوپولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت - ایکسپریس اردوماڈل کورٹ نے جرم ثابت ہوجانے پر پولیس اہلکار نعیم اختر راجپوت کو سزائے موت سنا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:24