پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ماڈل کورٹ نے جرم ثابت ہوجانے پر پولیس اہلکار نعیم اختر راجپوت کو سزائے موت سنا دی

حیدرآباد: فرسٹ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ میں 2014 میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پولیس اہلکار نعیم اختر راجپوت کو سزائے موت سنادی جب کہ ایک لاکھ روپے قصاص ودیت کے تحت لواحقین کو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم پولیس اہلکار نعیم راجپوت کو چھ ماہ قید بھگتنا پڑے گی۔ واضح رہےکہ 21 جولائی2014 کو تین مسلح افراد کی نوجوان امجد سے ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان امجد جاں بحق اور ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگکراچی :پولیس کے روکنے پرگاڑی پر سوار نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگپولیس کے روکنے پر نوجوانوں کی کھلے عام فائرنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمتوزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمتوزیراعظم کی جانب سےطلبا تنظیموں کو پُرتشدد کہنے پر ن لیگ کا اظہار مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn Newsجب رئیلٹی شو میں خاتون کو 'اپنا ریپ' دیکھنے پر مجبور کیا گیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

5 مسلح ڈاکووں کا گھر پر دھاوا،باپ بیٹے کو گولیاں مار دیں5 مسلح ڈاکووں کا گھر پر دھاوا،باپ بیٹے کو گولیاں مار دیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اورنگی ٹاؤن کےعلاقے قیوم آباد  میں5مسلح ڈاکوؤں نے گھر
مزید پڑھ »

حملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجحملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجڈان کی جانب سے لندن برج حملہ آور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے دو اراکین نے شروع کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:02