ملزم نے قائد اعظم کے مزار پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ سی ٹی ڈی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی الخوارج کے اہم کارکن کی 34 مقامات کی فوٹیجز حاصل کرلیں۔
سی ٹی ڈی پولیس نے گرفتار کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی الخوارج کے اہم کارکن خلیل الرحمن کی 34 مقامات کی فوٹیجز حاصل کرلیں۔ فوٹیجز میں گرفتار ملزم کو مختلف علاقوں میں پیدل گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔گرفتار ملزم کھڈا مارکیٹ سے سعودی قونصلیٹ تک پیدل چلتا ہوا آیا۔ گرفتار ملزم سعودی قونصلیٹ کے قریب صدر جانے والی بس پر چڑھا ایکس 10 روٹ کی بس کے ذریعے ملزم ایمپریس مارکیٹ پہنچا۔گرفتار ملزم بس سے اتر کر پیدل چلتا ہوا مزار قائد پر پہنچاگرفتار ملزم 3 بجکر 31 منٹ پرمزار قائد میں داخل ہوا تھا۔ملزم نے مزار قائد پر4 بجکر...
انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق ملزم خلیل الرحمن کا تعلق نُور ولی اللہ گروپ سے ہے۔ ملزم نے الخوارج کمانڈر مصباح کے حکم پرملزم نے مزار قائد پر ویڈیوز بنائیں۔ گرفتار ملزم نے ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا اور دھمکی دی کہ ہم کراچی آگئے ہیں۔ گرفتار ملزم افغانستان میں دہشت گردی کی ٹریننگ بھی حاصل کرچکا ہے۔
خلیل الرحمن افغانستان سے کراچی آکرمخلتف ہوٹلوں پر کام کرتا رہا ہے۔ ملزم نے بعد میں ایک پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی۔ انچارج سی ٹی ڈی نے مزید بتایا کہ گرفتارملزم ڈیفنس میں ایک بنگلے پرسیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرتا تھا۔ ملزم رات میں دیواروں پرٹی ٹی پی کی وال چاکنگ کرتا تھا ۔گرفتار ملزم سے مذید تفتیش کا عمل جاری ہے اورتفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں ۔Mar 17, 2025 10:12 AMوزیراعظم کے مشیرڈاکٹرسید توقیر حسین شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاپی ٹی آئی کا قومی سلامتی اجلاس سے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی الخوارج کا اہم کارکن گرفتار، اسلحہ برآمدملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچار سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
مزید پڑھ »
کراچی؛ طالبان کے حق میں وال چاکنگ کرنے والا ٹی ٹی پی کا اہم کارکن گرفتارملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچار سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
مزید پڑھ »
24اور 26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظورراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
مزید پڑھ »
حکمران دہشتگردی روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، علی امین کی وفاق پر سخت تنقیدعمران خان کی حکومت گرانے کے بعد حکمرانوں کی توجہ صرف پی ٹی آئی پر ہے، انہوں نے سارا زور ہم پر دیا، وزیر اعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
بات چیت حکومت سے نہیں طاقت ور حلقوں سے ہو سکتی ہے، اعظم سواتیعمران خان کی رہائی کے لیے راستہ ڈھونڈ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »