شادی میں جانے والی خاتون کو ڈاکوﺅں نے روک لیا، نقدی کے ساتھ عزت بھی لوٹ لی

پاکستان خبریں خبریں

شادی میں جانے والی خاتون کو ڈاکوﺅں نے روک لیا، نقدی کے ساتھ عزت بھی لوٹ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) روات کے علاقے میں شادی پر جانے والی 2 خواتین کے ساتھ

بھارت کے مرکزی وزیر راج سنگھ نےبیروزگاری ختم کرنے کا منفرد نسخہ بتادیا

ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون اپنی سہیلی اور ڈرائیور کے ہمراہ چک بیلی ایک شادی میں شرکت کیلئے جارہی تھی ، راستے میں کار سوار 3 مسلح ملزمان نے ان کی گاڑی زبردستی رکوالی اور اسلحے کے زور پر 2 افراد ان کی گاڑی میں سوار ہوگئے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق ڈاکوﺅں نے ڈرائیور کو کار ویرانے میں لے جانے کاکہا جس کے بعد انہوں نے ہمارے ساتھ لوٹ مار کی، ڈاکوﺅں نے خاتون سے 80 ہزار اور ڈرائیور سے 5 ہزار روپے چھین لیے جس کے بعد ایک ڈاکو نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جبکہ باقی ڈاکوﺅں نے دوسری خاتون اور ڈرائیور کو پکڑے رکھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ڈاکوﺅں نے انہیں ڈرانے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی اور فرار ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکسنجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردوپنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 14:55:45