پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع

پاکستان میں زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے محکمہ زراعت پنجاب اور نجی شعبے کے اشتراک سے ایگری ٹیک اسمارٹ فارمنگ کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا ہے۔

اس سسٹم کو گیٹ وے کہا جاتا ہے جبکہ اس سے 500 میٹر کے فاصلے پر ایک نوڈ نصب کی گئی ہے۔ اس نوڈ کے ساتھ بھی کئی ایک سینسر منسلک ہیں۔ اس نوڈ کا ڈیٹا خود کار طریقے سے گیٹ وے تک پہنچ رہا ہے اور گیٹ وے یہ تمام معلومات ڈیش بورڈ پر ظاہر کرتا ہے جسے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر اسکرین پر دیکھا جاسکتا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے نمائندے عاطف علی شاہ کا کہنا تھا کہ پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ہم نے وہاڑی، سرگودھا اور لیہ میں کام شروع کیا ہے۔ اس سسٹم سے کاشت کاروں کی پیداواری لاگت کم ہوگی جبکہ پیداوار زیادہ اور فصل صحت مند ہوگی۔

مقامی زمیندار رانا مبشرحسن نے بتایا کہ ان کے پاس ڈیڑھ سو ایکڑ سے زائد رقبہ ہے جہاں انہوں نے مختلف فصلیں اور چارہ جات کاشت کیے ہیں۔ فصلوں کو کب پانی دینا ہے؟ کون سی کھاد کس وقت استعمال کرنی ہے؟ یہ کام ہم اپنے اندازے کی بنا پر کرتے تھے جس سے کئی بار نقصان بھی ہوا لیکن اس سسٹم کی وجہ سے اب ہمیں درست معلومات ملتی ہیں، ہم کسی جھجک کے بغیر ان ہدایات پر عمل کرتے ہیں، اس سے فصل کی بڑھوتری میں بہتری نظر آرہی ہے اور امید ہے کہ پہلے سے زیادہ اچھی اور زیادہ پیداوار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk Newsملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکسنجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:26:00