ملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں انتقام کے بجائے انصاف چاہتے ہیں، خورشید شاہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

KhursheedShah PPP

سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اسپیکر سے بات کرکے ایک گھنٹہ حکومت کو دے دیں جس میں وہ جتنا چاہیں گالم گلوچ کرلیں۔ جب حکومت اپنی بات سے فارغ ہوجائے تو اپوزیشن مہنگائی پر بات کرے۔

سکھر کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ گالم گلوچ سے کوئی بات نہیں ہونی چاہیئے۔ میں نے ہمیشہ پارلیمینٹ کی بالادستی کی بات کی ہے۔ اس ملک میں انصاف چاہئے انتقام نہیں۔ میں انتقام کا نشانہ بنا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان اچھی بات ہے۔ ترک صدر نے بھی اپنے دور میں اچھی باتیں کی اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے کتنے دوست بناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔ ہم نے چالیس سال آمریت دیکھی ہے فکر کی کوئی بات نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمز کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے بقول انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »

ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخلملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخلملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل Anti Polio Campaign Nationwide Enters 2ndDay MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:05