ملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل Anti Polio Campaign Nationwide Enters 2ndDay MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov Pakistan
امید ہے جرمنی اسلحے کی برآمدات سے جلد پابندی اٹھا لے گا،سعودی وزیر خارجہ
محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پانچ سال تک کی عمر کے ایک کروڑ چورانے لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،جبکہ لاہور کی دو سو چوہتر یونین کونسلز میں پانچ ہزار سے زائد پولیو ورکرز کی ٹیمیں ڈیوٹی پر مامورہیں۔ اسی طرح پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے،مہم کے دوران 67 لاکھ 52 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔صوبائی حکومت کی ہدایت پر پولیو سیکیورٹی کے حوالے سے صوبے کے ڈی سی اور ڈی پی اوز فیلڈ میں کام کر رہے ہیں جبکہ پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے متعدد علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »
ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمز کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے بقول انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، یواین جنرل سیکریٹری بھی حصہ لیںگےاسلام آباد: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کل سے کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیوگوتریس بھی مہم میں شریک ہوں گے، مہم کے دوران پاکستان بھر کے 39.4 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »