عالمی طاقتیں شامی خانہ جنگی کی آگ بڑھکانے میں کتنی دلچسپی رکھتی ہیں۔
معزول صدر بشار الاسد کے فرار ہونے کے بعد شام میں عدم استحکام کی صورتحال ہے، جب کہ اسرائیل نے اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا کر دمشق کے قریب دفاعی اہداف پر بڑا حملہ کردیا ہے۔ اسرائیل نے شامی مقبوضہ گولان کے بفر زون میں مزید علاقے پر قبضہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات کر کے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے بیروت کے راستے انخلا میں مدد مانگی...
امریکا کی خاص توجہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر مرکوز ہے تاکہ یہ خطرناک ہتھیارکسی غلط ہاتھوں میں نہ جائیں۔ اس مقصد کے لیے امریکا انتہائی محتاط اقدامات کررہا ہے اور ترکی کے حکام کے ساتھ اس حوالے سے رابطے میں ہے۔ امریکا کی توجہ ایک نئے اور مستحکم شام کی تشکیل پر ہے، امریکا کا ماننا ہے کہ شامی باغی رہنما اب تک درست بیانات دے رہے ہیں، جو ظاہرکرتا ہے کہ باغیوں کی حمایت کسی حد تک امریکا کی پالیسی کا حصہ ہو سکتی ہے۔ شام میں موجود روسی اڈوں کی حیثیت اور مستقبل کے بارے میں امریکا کسی قیاس آرائی سے...
شام کے اس اچانک سامنے آنے والے منظر نامے پر پریشانی میں مبتلا لوگوں کی تعداد بھی کم نہیں بلکہ بہت زیادہ ہے۔ ان میں کئی وہ لوگ ہیں جو شام کے اس باغیانہ اور جنگی تناظر میں پورے مشرق وسطیٰ کو جلتا ہوا دیکھنے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔ انھیں خوف ہے کہ اس خطے میں جاری جنگ کا اختتام کہاں جا کے ہو گا اور آنے والے دنوں میں کس کا مقدر بارود اور بغاوت کی زد پر ہوگا۔
امریکا اور دیگر یورپی ممالک بظاہر بشار کے اتحادی روس اور ایران پر زور دے رہے تھے کہ وہ انسانیت کے خلاف ڈھائے جانے والے مظالم سے باز آجائیں، لیکن پس پردہ یہی قوتیں ہیں جنھوں نے شام اور عراق میں انسانیت کے خلاف تاریخ کے بد ترین مظالم کی بنیاد رکھی۔ 2003 میں امریکا کا عراق پر حملہ، عرب بہار اور داعش ایسے دہشت گردوں کو مشرق وسطیٰ میں کھڑا کرنے کے پیچھے صرف اور صرف ایک سوچ کارفرما ہے کہ کس طرح مشرق وسطیٰ کے وسائل پر کنٹرول برقرار رکھا جائے۔ اس سلسلے میں روس امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت ساری عالمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی اور دنیا کا مستقبلڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز عالمی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
پتھرکے دورکی طرف سفرکی کوششسوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے ہر موضوع پر آگہی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »
مشرق وسطیٰ کا بحران: یہ مسئلہ نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کی وجہ سے بلکہ عالمی طاقتوں کے کردار کی وجہ سے پیچیدہ ہےاسرائیل کی عسکری پالیسی اور گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی طاقتوں کے کردار کے ذریعے فلسطینی عوام اور خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، شام کی نئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کا ردعملباغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد الاسد خاندان کے پچاس سالہ اقتدار کا خاتمہ، باغیوں نے سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور وزارتِ دفاع کا کنٹرول سنبھال لیا
مزید پڑھ »
فلسطین کا دکھ، شام کی تباہی؛ مشرق وسطیٰ عالمی مفادات کا میدانامریکا، روس، اور یورپی ممالک ان تنازعات میں اپنے جغرافیائی اور اقتصادی مفادات کےلیے سرگرم ہیں۔
مزید پڑھ »