شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے یونیفارم میں تاریخی تبدیلی

پاکستان خبریں خبریں

شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے یونیفارم میں تاریخی تبدیلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شام کی فٹ بال ٹیم نے ایشین کپ اور فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر سمیت کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لیا ہے

شام کی فٹ بال فیڈریشن نے سیاسی تبدیلیوں اور ملک کے نئے دور کی عکاسی کے لیے قومی ٹیم کی کٹ اور لوگو میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ شام میں حالیہ بڑی سیاسی پیش رفت کے بعد کیا گیا، جب باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کر لیا اور صدر بشار الاسد کو 13 سالہ خانہ جنگی کے اختتام پر روس فرار ہونا پڑا۔شامی فٹ بال فیڈریشن نے فیس بک پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نئی سبز کٹ میں ملبوس تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس تبدیلی کو "تاریخی" قرار...

فیڈریشن نے بیان میں کہا کہ یہ شام کے کھیلوں میں پہلی بڑی تبدیلی ہے، جو اقربا پروری، جانبداری اور بدعنوانی سے پاک ہے۔ 1936 میں شامی فٹ بال ایسوسی ایشن کے قیام کے بعد، ۔ اگرچہ سیاسی عدم استحکام اور وسائل کی کمی ٹیم کے لیے بڑے چیلنج رہے ہیں، لیکن 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں شامی فٹ بال نے کئی علاقائی کامیابیاں حاصل کیں۔

فٹ بال شام میں ایک مقبول کھیل ہے، جو نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہے بلکہ ملک کے مختلف سماجی و سیاسی طبقات کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ Dec 08, 2024 07:42 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان Vs زمبابوے: بلاوائیو میں پہلا میچپاکستان Vs زمبابوے: بلاوائیو میں پہلا میچپاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلا میچ بلاوائیو میں کھیلے، جس میں زمبابوے کی ٹیم 40 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح؛ صدر، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ٹیم کو مبارکبادآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح؛ صدر، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ٹیم کو مبارکباد22 سال بعد فتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی محنت کا صلہ ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوانچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوانچیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلے دونوں ممالک کے بورڈز نے کرنے ہیں، امید ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی: کپتان قومی وائٹ بال ٹیم
مزید پڑھ »

قومی ویمن فٹبال ٹیم کو سعودی عرب سےدوستانہ میچ کیلئے این او سی جاریقومی ویمن فٹبال ٹیم کو سعودی عرب سےدوستانہ میچ کیلئے این او سی جاریویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگی جہاں دوستانہ میچ سے قبل ٹریننگ کیمپ کا انعقاد ہوگا
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںبشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »

وسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیسے لوٹا گیا؟ سابق کپتان نے دلچسپ قصہ سنا دیاوسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیسے لوٹا گیا؟ سابق کپتان نے دلچسپ قصہ سنا دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان ان دنوں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں کمنٹری کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:23:24