شان شاہد کی فٹنس تصاویر پر تنقید، اداکار نے ٹرولز کا بھرپور جواب دیا

मनोरंजन خبریں

شان شاہد کی فٹنس تصاویر پر تنقید، اداکار نے ٹرولز کا بھرپور جواب دیا
شان شاہدفٹنستنقید
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوئیں۔ ان تصاویر پر کچھ مداحوں نے ان کی فٹنس کی تعریف کی جبکہ کئی لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تنقید کے جواب میں شان شاہد نے ایک پیغام سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ٹرولز کا بھرپور جواب دیا۔

شان شاہد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کو صارفین کی جانب سے ناپسند کیا گیا ہےپاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔

شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں، ان تصاویر پر کچھ مداحوں نے ان کی فٹنس کی تعریف کی جبکہ کئی لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید ملنے پر شان شاہد نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کرتے ہوئے ایک پیغام سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ٹرولز کا بھرپور جواب دیا۔شان شاہد نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’مردوں اور عورتوں کو خالق نے برابر بنایا ہے، لیکن دونوں کو مختلف تحفے دیے ہیں۔ مردوں کو جسمانی طاقت جبکہ عورتوں کو خوبصورتی، صبر، نرمی، طاقت اور حیا کی دولت عطا کی گئی ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ’میں 50 سال کی عمر میں اسکرپٹ کے مطابق اپنی شکل بدلنے کی کوشش کرتا ہوں، یہ میرا کام ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ مجھے صحت اور جسم کی دیکھ بھال کرنے کی طاقت ملی ہے۔‘ شان شاہد نے ناقدین کو جواب میں مزید کہا کہ وہ اپنی عمر کے لوگوں کو فٹنس کے حوالے سے ترغیب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دنیا میں مردوں کو شرٹ لیس ہونے کا حق حاصل ہے، اور اگر کوئی اس حق کو بدلنا چاہے تو وہ اپنے خیالات پوسٹ کر کے اس کا اظہار کرسکتا ہے‘۔Nov 22, 2024 11:02 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شان شاہد فٹنس تنقید ٹرولز ردعمل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میںشان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میںشان شاہد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کو صارفین کی جانب سے ناپسند کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ، عاطف اور ہمایوں، ماہرہ خان نے تینوں اسٹارز کے بارے میں کیا بتایا؟شاہ رخ، عاطف اور ہمایوں، ماہرہ خان نے تینوں اسٹارز کے بارے میں کیا بتایا؟ماہرہ خان نے ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا
مزید پڑھ »

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خاناسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاشمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاکم جونگ ان نے جدید دور کی جنگوں میں ڈرونز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد از جلد اور بڑے پیمانے پر ڈورنز کی پیداوار کا حکم دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 22:39:13