شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرا، خواجہ سعد رفیق اور رانا ثنا اللّٰہ کا حق ہے کہ ہم پارلیمنٹ آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں پارلیمنٹ آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، اسپیکر کو اپنے آقا کا حکم ہے وہ آرڈر جاری نہیں کرتے۔ سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزیراعظم عمران خان کا خوف ہے اس لیے ہمیں آنے خود روکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ملک میں جمہوریت متاثر ہورہی ہے، اس ایوان کےکسٹوڈین اسپیکر ہیں، انہیں پتا ہی نہیں۔

یاد رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے، جس پر وہ آج وہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سپیکر سے پروڈکشن آرڈرز کی بھیک نہیں مانگیں گے‘’سپیکر سے پروڈکشن آرڈرز کی بھیک نہیں مانگیں گے‘شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے سیشن کے آغاز سے قبل بلاامتیاز ان اراکین کے پروڈکشن آڈرز جاری کرنا سپیکر کا فرض ہے اور ایسا نہ کرنے کا مطلب لوگوں کے حقوق کی نفی ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئےکراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

سراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیاسراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیاسراج الحق نے ان ہاؤس تبدیلی یاپری الیکشن کو بہتر آپشن قرار دیدیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئےوزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئےوزیرخارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے ترکی پہنچ گئے HeartofAsiaConference Turkey SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےپاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےپاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر نو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے Pakistan Foreign Exchange Reserves Risen High FBRSpokesperson MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial StateBank_Pak ADB_HQ FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:37