مزید پڑھئے:
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے اپنی دیگر بیٹیوں کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
شاہد آفریدی نے نئی ننھی مہمان کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ پر اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں ہیں، میری پہلے ہی 4 بہت خوبصورت بیٹیاں ہیں اور اب اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک اور بیٹی سے نوازا ہے جس کی میں اپنے تمام خیر خواہوں کے ساتھ خبر شیئر کر رہا ہوں۔ The Almighty’s infinite blessings & mercy are upon me…already having been granted 4 wonderful daughters I have now been blessed with a 5th, Alhamdulillah. Sharing this good news with my well-wishers…
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »
ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں: شاہد خاقان عباسیان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں: شاہد خاقان عباسی Islamabad Change Not Resolve Issues SKhaqanAbbasi pmln_org president_pmln PmlnMedia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »