شاہ رخ خان کو بالی ووڈ میں لانے والی خوبرو اداکارہ کا نام سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان کو بالی ووڈ میں لانے والی خوبرو اداکارہ کا نام سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کنگ خان کے بارے میں اکثر چہ میگوئیاں ہوتی رہتی ہیں کہ ان کو فلم نگری میں کون لے کر آیا ہے۔ اب اس حوالے سے معروف اداکارہ نے ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ایک بھارتی ٹی وی شو میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ شاہ رخ خان جن کا مقابلہ امیتابھ بچن سے کیا جاتا ہے ان کو بالی ووڈ میں پہلا موقع آپ نے دیا۔ اس سوال پر ہیما مالنی کا...

علی محمد خان نے شیرافضل مروت کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیاسندھ میں رواں سال کتنی گندم پیدا ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیںممبئیبالی ووڈ کنگ خان کے بارے میں اکثر چہ میگوئیاں ہوتی رہتی ہیں کہ ان کو فلم نگری میں کون لے کر آیا ہے۔ اب اس حوالے سے معروف اداکارہ نے ایک بڑا انکشاف کر دیا۔

ایک بھارتی ٹی وی شو میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ شاہ رخ خان جن کا مقابلہ امیتابھ بچن سے کیا جاتا ہے ان کو بالی ووڈ میں پہلا موقع آپ نے دیا۔ اس سوال پر ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ جی میں فلم دل آشنا بنانے میں لگی تھی جس کے لئے میں ہیرو کی تلاش میں تھی۔ شاہ رخ خان کو ڈراما سیریل فوجی میں دیکھا، ایک بھولا بھالا، پیارا سا خوبصورت نوجوان۔اداکارہ نے بتایا کہ میں نے اس ڈرامے میں شاہ رخ خان کو دیکھ کر کہا کہ مجھے فلم کے لئے یہ لڑکا چاہئے اور پھر ان سے رابطہ کیا گیا جس کے بعد وہ ممبئی...

ہیما مالنی نے کہا میں نے ان کو نمبر دیا اور کہا کہ اب آپ مجھے کال کریں جس کے بعد وہ ملنے آئے، ان کو کہانی سنائی اور وہ انہیں پسند بھی آگئی۔سینیئر صحافی سہیل وڑائچ کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافشاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے تینوں ’خانز‘ ایک ساتھ فلم میں کب نظر آئیں گے؟ عامر خان کا انکشافبالی ووڈ کے خانز یعنی سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان دنیا بھر کے مداحوں کا دیرینہ مطالبہ جلد پورا کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰامیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰتنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
مزید پڑھ »

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟ممبئی: بالی ووڈ میں ’مسٹر پرفیکشنسٹ ‘کے نام سے جانے جانے والے اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں یہ خطاب ایک معروف اداکارہ نے دیا تھا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانشاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار کیلیے انتخابی مہم چلانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

عامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلعامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلبالی وڈ کے نامور اداکار عامر خان اور رنویر سنگھ کے بعد خوبرو اداکارہ کترینہ کیف بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:38:08