شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئی

پاکستان خبریں خبریں

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں ،اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئی shiblifaraz ShibliFaraz PTI PMLN

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شبلی فراز نے احتساب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی مجوزہ ترامیم کے صفحات شیئر کیے۔اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ مطالبہ کررہی تھی کہ این آر او کس نے مانگا توحضور والا یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر مرتبہ مسلم لیگ کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔شبلی فراز کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کی...

شبلی فراز کی شیئر کردہ مجوزہ ترامیم کے مطابق نیب جرم کے ارتکاب یا رقوم کی منتقلی کو 5 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد مبینہ جرم کی تحقیقات، تفتیش یا ریفرنس دائر نہیں کرے گا۔دستاویز میں یہ درج تھا کہ قومی احتساب بیورو مندرجہ ذیل صورتحال میں الزامات پر کوئی ایکشن نہیں لے گا:iii) جس میں شامل رقم ایک ارب روپے سے کم ہو۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور حکومتی اراکین اکثر اپوزیشن پر این آر او مانگنے کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ وزیراعظم اکثر و بیشتر اپنی تقاریر میں بھی یہ بات دہراتے ہیں کہ چاہے کچھ ہوجائے وہ اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے۔ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رھی تھی کہ NRO کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ھیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے NRO مانگا گیا ۔ تاریخ گواہ ھے کہ ھر بار PMLNکی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیںشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں Islamabad shiblifaraz Shared Documents Seeking NRO pmln_org president_pmln SHABAZGIL PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

لیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فرازلیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فرازلیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

شبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں - Pakistan - Aaj.tvشبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

شبلی فراز اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk Newsشبلی فراز اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کی ’این آر او مانگنے‘ کی دستاویزات شیئر کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کی ’این آر او مانگنے‘ کی دستاویزات شیئر کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:41:54