ممبئی: نیٹ فلکس کی سیزیز ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ شرمین سیگل پر ہونے والی بے تحاشہ تنقید کے بعد تجربہ کار ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی
موبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گے
دراصل شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ ساتھی اداکارئیں شرمین سیگل کے دفاع میں بول چکی ہیں اور اب ڈائریکٹر نے بھی خاموشی توڑ دی۔سنجے لیلا بھنسالی نے حالیہ انٹرویو کے دوران ’عالم زیب‘ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیے بغیر ان کی اداکاری صلاحیت کی تعریف کی اور خوب سراہا۔
سنجے لیلا بھنسالی سے قبل ’ہیرا منڈی‘ کی ایڈیشنل ڈائریکٹر سنیہل ڈکشٹ مہرا نے اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ لوگوں کی ہر چیز پر رائے ہوتی ہے اور جب آپ عوامی شخصیت ہوتے ہیں تو یہ چیزیں ضرور ہوتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
مزید پڑھ »
ادیتی راؤ حیدری ’ہیرا منڈی‘ کی عالم زیب کے دفاع میں سامنے آگئیںممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ’عالم زیب‘ کا کردار نبھانے والی شرمین سیگل کے دفاع میں
مزید پڑھ »
شرمین سیگل پر تنقید، ہیرا منڈی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نے خاموشی توڑ دیہیرا منڈی: شرمین سیگل سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہیں جنہوں نے ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تاہم انہیں نہ صرف غیر متاثر
مزید پڑھ »
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جوابسنجے لیلا بھنسالی کے وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، عمران عباس
مزید پڑھ »
سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
مزید پڑھ »
لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیںسنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟
مزید پڑھ »