اسرائیل نے شمالی غزہ میں کثیر منزلہ دو عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں ایک سو ستر افراد پناہ گزین تھے، غزہ میڈیا آفس
شمالی غزہ میں دو کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیل نے حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ میں کثیر منزلہ دو عمارتوں کو نشانہ بنایا جہاں ایک سو ستر افراد پناہ گزین تھے، کثیر منزلہ عمارتوں پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محاصرے اور حملے کے باعث شمالی غزہ کے علاقے میں امدادی سرگرمیوں کے لیے سول ڈیفنس، ریسکیو یا دوسرا کوئی امدادی ادارہ موجود نہیں ہے۔
دوسری جانب غزہ حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے، اسرائیل اور اس کے اتحادی امریکہ، فرانس اور برطانیہ غزہ میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں۔پنجاب حکومت نے پہلی بار اسموگ کیلیے 10 ارب اور ماحولیات کیلیے 100 ارب کا بجٹ رکھا ہے، مریم اورنگزیبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں اور بیروت پر حملے، مجموعی طور پر 92 افراد شہیدشمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں ہوئیں جس سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰآسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 77 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور 17 کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد افراد عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے مجسد اور اسکول پر بمباری میں 90 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »