شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر تک پاکستان میں شیڈول ہے

شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گےکم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاکملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہشنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گےپاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد کا دورہ...

بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان شیڈول کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے اعلان پر سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہمیں جے شنکر کے دورے کو مثبت لینا چاہیے کیونکہ ایس سی او سمٹ کی اپنی اہمیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے فیصلے کو سراہانا چاہیے، ایس سی او کا اجلاس بہت اہم ہے اور موجودہ صورتحال میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔عامر خان نے امیتابھ کی شادی کا 51 سال پُرانا کارڈ کیوں سنبھال کر رکھا؟راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر گاڑیوں کے شوروم پر اندھا دھند فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئیسینٹرل کنٹریکٹس؛ پی سی بی نے بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری تیز کردیایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارتی وزیراعظم مودی ایک اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے امریکا جائیں گے
مزید پڑھ »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »

اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگااعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کیلیے رولز بنانے کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگاچیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس آج گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگاشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگاشنگھائی تعاون تنظیم کو اکثر نیٹو جیسے مغربی اتحادوں کے خلاف توازن کے طور پر دیکھا جاتا ہے
مزید پڑھ »

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
مزید پڑھ »

رانی مکھرجی کی ایشوریا رائے سے دوستی کیوں ٹوٹی؟ وجہ حیران کنرانی مکھرجی کی ایشوریا رائے سے دوستی کیوں ٹوٹی؟ وجہ حیران کنجب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو ہمارے درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 15:26:37