لاہور( آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی جب بھی معیاری کام ملا تو مداحوں کو ضرور سکرین پر نظر آﺅں گی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ اداکاری میری خون میں رچی بسی ہے اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ مجھے جب بھی اچھا کام ملتا ہے چاہے وہ ٹی وی پر ہو ‘ فلم یا کمرشل کرتی ہوں...
عاطف اسلم نے فلسطینیوں کی حمایت میں دعائیہ پیغام جاری کردیابندرگاہوں سے ترسیل رکنے سے ملک بھر میں گندم بحران کا خدشہ، آٹا ...لاہور فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی جب بھی معیاری کام ملا تو مداحوں کو ضرور سکرین پر نظر آﺅں گی۔
اپنے ایک انٹر ویو میں مدیحہ شاہ نے کہا کہ اداکاری میری خون میں رچی بسی ہے اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ مجھے جب بھی اچھا کام ملتا ہے چاہے وہ ٹی وی پر ہو ‘ فلم یا کمرشل کرتی ہوں لیکن معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہمیں بھی اپنی فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے آئیڈیاز کیساتھ سخت محنت کرنا ہوگی۔ مدیحہ شاہ نے امید ظاہر کی آنے والا وقت پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے اچھا ثابت ہوگا۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیاامریکی ڈالر کی قدر میں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جو چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،آج بھی ڈالر مزید سستا ہوگیا
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ تگڑا ہوگیاامریکی ڈالر کی قدر میں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جو چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،آج بھی ڈالر مزید سستا ہوگیا
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔