لاہور پولیس آپریشن ونگ نے 24 گھنٹوں میں شوہر مشمائد کو گرفتار کر لیا جس نے اپنی بیوی ردا کا قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ساندہ میں گلا کاٹ کر جواں سال عورت کے قتل کی افسوسناک واردات کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واردات کا مقدمہ 413/25 تھانہ ساندہ میں گزشتہ روز درج ہوا تھا، جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے کر ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔
شوہر نے سالی سے رشتے جوڑنے کے بعد اپنی بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا، تاہم پولیس نے سالی اور اس کے بہنوئی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ساندہ میں گلا کاٹ کر جواں سال عورت کے قتل کی افسوسناک واردات کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاہور پولیس آپریشن ونگ نے 24 گھنٹے میں قاتلوں کا سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کیا۔واردات کا مقدمہ 413/25 تھانہ ساندہ میں گزشتہ روز درج ہوا تھا، جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے کر ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔ ڈی ایس پی ذکریا یوسف...
قتل کی گھناؤنی واردات کی۔رات کو ڈیوٹی کرنے والا شوہر برگر دینے کے بہانے گھر آیا اور گلا کاٹ دیا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم شمشاد اور مقتولہ کی بہن سمرا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیخلا میں موجود روشنی کا یہ دائرہ کیا چیز ہے؟وکرانت میسی نے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ پر اس کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا’عظیم انسان کھو دیا‘:صدر...
MURDER SHOOTING POLICE LAHORE PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین
مزید پڑھ »
خرچہ نہ دینے پر پہلی بیوی نے بیٹے سے مل کر شوہر کو قتل کردیاتھانہ سول لائن پولیس کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا، وجہ عناد یہ تھی کہ مقتول نے 6 ماہ قبل دوسری شادی کی تھی اور وہ پہلی بیوی نجمہ کو گزراوقات کے لیے پیسے نہیں دیتا تھا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجپہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی، شوہر کا الزام
مزید پڑھ »
کراچی: گھر سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہوئی لاش برآمدپولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا، خاتون کا شوہر واقعہ کے بعد سے غائب ہے
مزید پڑھ »
ساری آلاMGR میں پانچ سالہ لڑکی کا قاتل پولیس انکاؤنٹر میں ہلاکپولیس کے مطابق، چند دن پہلے پانچ سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ مقدمہ لگوانے والے متهم نیدم جٹ کو اس کے خود کے ساتھی نے گولی مارتے ہوئے ہلاک کردیا جو پولیس حراست سے اسے رہا کرانے کی خواہش رکھتا تھا۔ اس سے قبل، پولیس نے پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ تشدد کے بعد قتل کیس کے سلسلے میں ایک متهم کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »