شکاگو ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش ملی

حوادث خبریں

شکاگو ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش ملی
ایئرپورٹ، طیارہ، لاش، جہاز، تحقیقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

منگل کی سہ پہر شکاگو اوہارے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یونائیٹڈ فلائٹ 202 کے کہلوئی ایئرپورٹ اترنے کے بعد جہاز کے لینڈنگ گیئر سے لاش ملی ہے۔ ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق لاش لینڈنگ گیئر پہیے کے ایک کمپارٹمنٹ میں موجود تھی جس تک صرف ہوائی جہاز کے باہر سے ہی رسائی ممکن ہے۔ مرنے والے شخص کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق منگل کی سہ پہر شکاگو اوہارے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یونائیٹڈ فلائٹ 202 کے کہلوئی ایئرپورٹ اترنے کے بعد جہاز کے لینڈنگ گیئر سے لاش ملی ہے۔

ایئرلائن کی ویب سائٹ کے مطابق لاش لینڈنگ گیئر پہیے کے ایک کمپارٹمنٹ میں موجود تھی جس تک صرف ہوائی جہاز کے باہر سے ہی رسائی ممکن ہے۔ مرنے والے شخص کے بارے میں فی الحال مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ یہ بھی واضح نہیں ہوسکا کہ مرنے والا شخص طیارے کے اس مقام پر کب اور کس طرح پہنچا ہوگا۔ مذکورہ ایئر لائن نے تحقیقات کےلیے حکام کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے، مگر فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ طیارے کے پہیے والے حصے میں کسی شخص کے پہنچنے کا اموات کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ ماضی میں بھی اس طرح کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔ گزشتہ سال پیرس میں الجزائر کے ایک جہاز کے انڈر کیریج سے ایک شخص زندہ ملا تھا، جبکہ جنوری 2022 میں، افریقہ سے ایمسٹرڈیم آنے والے ایک مال بردار طیارے کے پہیوں کے کمپارٹمنٹ میں ایک شخص زندہ پایا گیا تھا۔Dec 24, 2024 10:11 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایئرپورٹ، طیارہ، لاش، جہاز، تحقیقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکارگو طیارے نے سمندر پر کئی چکر لگا کر اضافی ایندھن خارج کیا اور واپس کراچی ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے ایمرجنسی لینڈنگ کی
مزید پڑھ »

بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفاسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفکیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، حکام
مزید پڑھ »

تم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئےتم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئےاپنے گمشدہ بھائی اور دو کزنوں کو تلاش کرنے والی لڑکی گیئر پیڈرسن پر برس پڑی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاریپی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاریبغیر تصدیق کے خبروں کے پھیلاؤ سے پاکستان کا عالمی سطح پر چہرہ مسخ ہوا، فیک نیوز کے سدباب سے متعلق ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ
مزید پڑھ »

9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصفپی ٹی آئی عدلیہ سے وہی سرپرستی چاہتی ہے جو 9 مئی کے بعد ملی، وزیردفاع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:07:29