لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹر کے معروف اداکار شہریار منور اور ورسٹائل اداکارہ سائرہ یوسف اب 'رد' میں جلوہ گر ہوں گے۔
نئے آنے والے ڈرامے رد کے حوالے سے شہریارمنور، سائرہ یوسف اور ارسلان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کے ذریعے اعلان کیا۔
نئے آنے والے ڈرامے رد کی فرسٹ لک کو مختلف اداکاروں نے شیئر کیا جس میں پس منظر میں ان کی آواز سنائی دے رہی ہے جو کہ اپنی آواز کے ذریعے ڈرامے میں اپنے کردار کو بیان کر رہے ہیں۔مجھے اپنے دل کی خبر ملیاس ڈرامے میں سائرہ کے علاوہ شہریار منور اور ارسلان نصیر بھی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ریونیو شیئر میں پاکستانی مطالبہ نظر انداز - ایکسپریس اردوآئی سی سی ریونیو شیئر میں پاکستانی مطالبہ نظر انداز - ExpressNews ICC ICCWorldCup2023 PCB Cricket
مزید پڑھ »
سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلانبے نظیر آباد لال کی ٹیم کی طرف سے شاہد ٓآفریدی بھی ایکشن میں ہوں گے، شاہد آفریدی لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بھی ہیں
مزید پڑھ »
ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کب ہوں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیںایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کب ہوں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے - ایکسپریس اردویو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے کون کون سے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے UST10league ShahidAfridi MisbahUlHaq ExpressNews
مزید پڑھ »
پاکستانی زائرین اپنی گاڑیوں میں ایران جا سکیں گےاس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »
غالب امکان ہے انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوں گے آئین سے فرار کاآپشن موجود نہیں الیکشن وقت پر ہوں گے: احسن اقبال10:54 PM, 14 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پرہو ں گے۔ا نہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں
مزید پڑھ »