شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم پھرسرد ہوگیا، کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران شہر کا موسم خشک راتیں خنک رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، زیادہ سے زیادہ پارہ 26 تا 28 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔
شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم پھرسرد ہوگیا، کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب شہر کے مختلف علاقوں میں دوبارہ یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جس کے نتیجے میں ہفتے کو صبح کے وقت موسم قدرے سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے دیگر ویدر اسٹیشنز پر متفرق درجہ حرارت ریکارڈ ہوئے، سب سے کم پارہ جناح ٹرمینل پر 9.7 ڈگری ریکارڈ ہوا، گلستان جوہر میں 12.3، ماڑی پور میں 12.5 ڈگری جبکہ شاہراہ فیصل پر 14.
5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے چند روز کے دوران شہر کا موسم خشک راتیں خنک رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، زیادہ سے زیادہ پارہ 26 تا 28 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران ہواؤں کی سمت شمال مشرق کی جانب سے رہے گی، وسطی اور بالائی اضلاع میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے
مौसम، سردی، یخ بستہ ہواؤں، درجہ حرارت، محکمہ موسمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد ہوگیاشہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم پھرسرد ہوگیا، کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جمعے و ہفتے کی درمیانی شب شہر کے مختلف علاقوں میں دوبارہ یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جس کے نتیجے میں ہفتے کو صبح کے وقت موسم قدرے سرد رہا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟درجہ حرارت 14.5 ڈگری ریکارڈ، ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقعمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو شہر میں کبھی کبھار تیز ہواؤں کا امکان ہے، عام سے تیز ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ اگلے کئی دنوں تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
مزید پڑھ »
بارش اور برفباری کی وجہ سے لاہور اور بلوچستان میں سرد موسملاہور میں صبح بارش کی وجہ سے شہر کا موسم سرد ہو گیا۔ بلوچستان اور ملک کے شمالی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »