شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد ہوگیا

موسم خبریں

شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد ہوگیا
یخ بستہ ہواؤںسردیموسمیات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم پھرسرد ہوگیا، کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2 ڈگری کمی سے 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جمعے و ہفتے کی درمیانی شب شہر کے مختلف علاقوں میں دوبارہ یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جس کے نتیجے میں ہفتے کو صبح کے وقت موسم قدرے سرد رہا۔

شہر میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم پھرسرد ہوگیا،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 2ڈگری کمی سے 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

جمعے و ہفتے کی درمیانی شب شہرکے مختلف علاقوں میں دوبارہ یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جس کے نتیجے میں ہفتےکو صبح کے وقت موسم قدرے سردرہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکے دیگر ویدر اسٹیشنز پر متفرق درجہ حرارت ریکارڈ ہوئے،سب سے کم پارہ جناح ٹرمینل پر9.7ڈگری ریکارڈ ہوا،گلستان جوہر میں 12.3،ماڑی پور میں 12.5 ڈگری جبکہ شاہراہ فیصل پر14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کے مطابق اگلےچند روز کے دوران شہر کا موسم خشک راتیں خنک رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، زیادہ سے زیادہ پارہ 26 تا 28 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران ہواؤں کی سمت شمال مشرق کی جانب سے رہے گی، وسطی و بالائی اضلاع میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشافیوٹیوب صارفین کے لیے کونسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے؟کوئی بے ایمان ہو تو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

یخ بستہ ہواؤں سردی موسمیات درجہ حرارت پیش گوئی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟درجہ حرارت 14.5 ڈگری ریکارڈ، ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریسردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقعکراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقعمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو شہر میں کبھی کبھار تیز ہواؤں کا امکان ہے، عام سے تیز ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ اگلے کئی دنوں تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »

بندر نے 10ویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے گرادیا، لڑکی ہلاکبندر نے 10ویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے گرادیا، لڑکی ہلاکحادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ پریا کمار سرد موسم کے دوران دھوپ میں ٹہلتے ہوئے چھت پر پڑھ رہی تھی۔
مزید پڑھ »

سرد موسم میں فلو، زکام اور خسرہ کے مریضوں میں اضافہسرد موسم میں فلو، زکام اور خسرہ کے مریضوں میں اضافہکراچی میں سردی کی شدت بڑھنے سے فلو، زکام، کھانسی اور سینے کے انفیکشن کے ساتھ ساتھ بچوں میں خسرہ اور نمونیہ کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین اطفال کے مطابق، سرد موسم میں بچوں کی خسرہ کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعکراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:57:37