بندر نے 10ویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے گرادیا، لڑکی ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بندر نے 10ویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے گرادیا، لڑکی ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ پریا کمار سرد موسم کے دوران دھوپ میں ٹہلتے ہوئے چھت پر پڑھ رہی تھی۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ پریا کمار سرد موسم کے دوران دھوپ میں ٹہلتے ہوئے چھت پر پڑھ رہی تھی، بھارتی میڈیابھارت کی ریاست بہار کے سیوان ضلع میں ایک بندر نے دسویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے دھکا دے دیا جس کے نتیجے میں لڑکی ہلاک ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ بھگوان پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع مگھر گاؤں میں ہفتے کی دوپہر کو پیش آیا، حادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ پریا کمار سرد موسم کے دوران دھوپ میں ٹہلتے ہوئے چھت پر پڑھ رہی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق کئی بندر چھت پر آئے اور لڑکی کو ہراساں کرنا شروع کر دیا، خوف کے باعث طالبہ مفلوج ہوگئی، جب گاؤں والوں نے شور مچایا تو لڑکی ہمت کرکے سیڑھیوں کی طرف بھاگی۔

اس دوران مبینہ طور پر ایک بندر نے چھلانگ لگائی اور اسے زور سے دھکا دیا، جس کے نتیجے میں وہ چھت سے گر گئی۔ رپورٹ کے مطابق نیچے گرنے کے نتیجے میں لڑکی کو شدید چوٹیں آئیں اور وہ بے ہوش ہوگئی، اسے بچانے کے لیے فوری طور پر سیوان صدر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے متعدد زخموں کو وجہ قرار دیتے ہوئے طالبہ کی موت کی تصدیق کردی۔Jan 24, 2025 07:37 PMٹرمپ نے اسقاط حمل کے خلاف شکنجہ سخت کردیاٹرمپ نے بغیر نوٹس دیے اہم ایجنسیوں کے 17 انسپکٹرز جنرلز کو برطرف کردیامُسافروں کا سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائنپاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارخبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیکیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »

شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »

وہ گھر کامیاب رہتے ہیں جہاں آخری فیصلہ مرد کرتا ہے : صبا فیصلوہ گھر کامیاب رہتے ہیں جہاں آخری فیصلہ مرد کرتا ہے : صبا فیصلسینئر اداکارہ نے شوہر کے فیصلے کو کامیاب گھر کی بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »

بھارتیہ جوتے لیڈر نے بے شرمی کی واردات پر خود کو مارابھارتیہ جوتے لیڈر نے بے شرمی کی واردات پر خود کو ماراتمل ناڈو بھارتیہ جوتے (بھ جے پی) کے صدر کے۔ انامलाई نے چنئی میں مشہور ایک یونیورسٹی میں ایک لڑکی کے ساتھ بے شرمی کی واردات کے خلاف احتجاج میں اپنے گھر کے سامنے کتنے ہی اخبار نگاروں اور ہزاروں پارٹی کارکنوں کے سامنے خود کو چھ بار مارا۔ انامलाई نے ایک بڑے شہر کے دل میں پھیلی ہوئی یونیورسٹی کی اکیڈمی میں ایک مشہور یونیورسٹی کی دوسری سال کی انجینئرنگ طالبہ پر بے شرمی کی واردات میں ایک طالبہ کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے دوست کو راہ کنارے کے ایک विक्रेत्या نے ہراساں کیا۔
مزید پڑھ »

چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:07:23