یہ سوال اہم نہیں ہے کہ پیسہ باہر کیسے گیا بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم نے اپنا پیسہ واپس وصول کرلیا ہے، شہزاد اکبر SamaaTV
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ یہ سوال اہم نہیں ہے کہ پیسہ باہر کیسے گیا بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم نے اپنا پیسہ واپس وصول کرلیا ہے۔
شہزاد اکبر نے اس بات پر زور دیا کہ جب ہمیں پیسہ واپس مل جاتا ہے تو پھر اس سوال کی کوئی اہمیت نہیں رہ جاتی کہ یہ پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا۔ شہزاد اکبر نے ملک ریاض اور این سی اے کے درمیان ہونے والے ’تصفیہ‘ کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی قانون کے مطابق جس کیس میں کورٹ سے باہر معاملات طے ہوجائیں، اس کی تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی جاسکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہورہائیکورٹ: 10سال میں سڑکوں کی تعمیرکے دوران اکھاڑے گئے درختوں کی تفصیلات طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سڑکوں کی تعمیر کے دوران درختوں کے کاٹے جانے کے بعد نئے درخت
مزید پڑھ »
رانا ثنا کیخلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کی منظوریرانا ثنا کیخلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا
مزید پڑھ »