رانا ثنا کیخلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف اثاثہ جات کیس بھی زیر غور آیا۔نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ن لیگی رہنما کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کی منظوری دی۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہا کہ میگا کرپشن کیسز کو حتمی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، ہم احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرپشن کیسز؛ نیب کی شہبازشریف، رانا ثنااللہ اور نثارکھوڑو کیخلاف تحقیقات کی منظوری - ایکسپریس اردونیب نے 25 ماہ میں 73 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب
مزید پڑھ »
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ،ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف وکلا کی توہین
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلیپاکستان رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvPAK
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ،خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشورجوائنٹ ونچر کیس
مزید پڑھ »