لاہورہائیکورٹ: 10سال میں سڑکوں کی تعمیرکے دوران اکھاڑے گئے درختوں کی تفصیلات طلب

پاکستان خبریں خبریں

لاہورہائیکورٹ: 10سال میں سڑکوں کی تعمیرکے دوران اکھاڑے گئے درختوں کی تفصیلات طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سڑکوں کی تعمیر کے دوران درختوں کے کاٹے جانے کے بعد نئے درخت

نہ لگانے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر ہوئی۔درخواست پر نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کی اور مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔تفصیلات کے مطابق نامزدچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون الرشیدنے سڑکوں کی تعمیرکے بعدنئے درخت نہ لگانے کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔نامزدچیف

جسٹس نے نئے درخت نہ لگانے پربرہمی کا اظہارکرتے ہوئے 10سال میں سڑکوں کی تعمیرکے دوران اکھاڑے گئے درختوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔جسٹس مامون الرشید نے یہ بھی استفسار کیاکہ کہا جو درخت لگائے گئے ان کی نشوونما کیسے کی جارہی ہے؟انہوں نے ریمارکس دیئے کہ پودوں کی پرورش بھی ٹھیک نہیں ہورہی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلکنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلایک کنسرٹ کے دوران  گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔  ضرور
مزید پڑھ »

حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتحملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:57