شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن سعود: نجد کی بنیاد اور سعودی عرب کی پہلی بادشاہت

تریخ خبریں

شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن سعود: نجد کی بنیاد اور سعودی عرب کی پہلی بادشاہت
سعودی عربشہزادہ عبدالعزیزراشد خاندان
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

یہ مضمون شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن سعود کی زندگی اور ان کی سعودی عرب کی بنیاد میں اہم کردار کی تفصیل پیش کرتا ہے۔ یہ مضمون ان کی ابتدائی زندگی سے لے کر ان کی نجد پر حکومت قائم کرنے، عثمانی سلطنت کے خلاف جنگ لڑنے اور سعودی عرب کی بنیاد رکھنے تک کی سیرت کو بیان کرتا ہے۔

شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن السعود کے ہمراہ ان کا خاندان اور ان کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں کو ملا کر کل 60 افراد تھے جب انھوں نے پانچ جنوری 1902 کو ریاض شہر کو ال راشد خاندان کے ہاتھوں سے واپس حاصل کر کے اس کے حاکم بن گئے۔ بعد ازاں ریاض کے شہریوں نے بھی ان کے ہاتھوں بیعت کر لی۔ لیکن عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن السعود کون تھے جنھوں نے جدید سعودی عرب کی بنیاد رکھی اور اس کے پہلے بادشاہ بنے؟تاہم ان کے خاندان کو اپنے حریف اور نجد کے حاکم ال راشد خاندان کے ہاتھوں شکست ہو گئی جس کے بعد محض 10 برس کی

عمر میں انھیں اپنے خاندان کے ہمراہ ریاض چھوڑنا پڑا۔ ان کے والد عبد الرحمٰن بن فیصل بن ترکی السعود دوسری سعودی ریاست کے آخری حاکم تھے جب کہ ان کی والدہ کا نام سارہ بنتِ اگمد الکبیر بن محمد بن ترکی بن سلمان السدیری تھیں۔جنوری سنہ 1902 میں عبدالعزیز السعود کویت سے اپنے خاندان اور حامیوں پر مشتمل 60 افراد کے قافلے کے ساتھ ریاض پہنچے اور وہاں کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ ستمبر 1904 میں انھوں نے جنگِ الشنانة میں الراشد خاندان کو شکست دے کر القصيم پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس کے بعد نجد کے بیشتر حصوں پر ان کی حکمرانی قائم ہو گئی۔ سنہ 1912 میں وہابی نظریے کے تحت ’اخوان من اطاع الله‘ (خدا کی اطاعت کرنے والے بھائیوں) تحریک کی بنیاد رکھی گئی جس نے عبدالعزیز کو بڑی مدد فراہم کی۔ عبدالعزیز نے 1913 میں الاحسا کی جانب پیش قدمی کی اور سلطنت عثمانیہ سے اس کا کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔سنہ 1921 میں شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز کی قیادت میں السعود فورسز نے عسیر پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

سعودی عرب شہزادہ عبدالعزیز راشد خاندان نجد اہم ترین واقعات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی نے سعودی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کیمحسن نقوی نے سعودی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات میں تربیت اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئیسعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئیسعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب کے5 شہروں کے 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کریں گے۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیالوزیر داخلہ کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیالسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 نے ترقی و خوشحالی کی تاریخ رقم کی ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟مذہبی بہانوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، پاکستانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کہاں کہاں موجود ہے؟وزٹ ویزے پر آذربائیجان یا زیارت اور عمرے کے بہانے ایران، عراق اور سعودی عرب جاکر پاکستانی دوسرے ملکوں میں جانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

اسد قیصر سے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی ملاقات، خیبرپختونخواہ دورے کی دعوتاسد قیصر سے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی ملاقات، خیبرپختونخواہ دورے کی دعوتسعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ نے سابق قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی۔ اسد قیصر نے سعودی عوام اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عمران خان کی نیک خواہشات پیش کیں اور چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل کو خیبرپختونخواہ دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کی۔
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 02:20:25