سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب کے5 شہروں کے 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو دینے کی تصدیق کی گئی۔
سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب کے 5 شہروں کے 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کریں گے۔ اس کے علاوہ عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی نے تصدیق کی ہے کہ 2030 کے ورلڈ کپ کی میزبانی مراکش، اسپین اور پرتگال مشترکہ طور پرکریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال 4 اکتوبر کو سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔
اس کے بعد سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کیلئے تیاریاں شروع کردی تھیں اور جدید طرز پر اسٹیڈیم کا خوبصورت ڈیزائن بھی تیار کیا تھا۔دارالحکومت ریاض کے شاہ سلمان اسٹیڈیم میں 92,000 شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگیآسٹریلیا نے آخری لمحات میں 2034 کے مینز فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی جمع کروانے سے انکار کردیا۔پاک افریقا ٹی 20: اسٹیڈیم جانے کیلئے جارج لینڈے کو بس کے بجائے پولیس کی گاڑی میں کیوں بیٹھنا پڑا؟
سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گافیفا نے اعلان کردیا، وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد، ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی اسپین، پرتگال اور مراکش کے حصے میں آئی
مزید پڑھ »
سعودی عرب فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی حاصل کرنے میں کیسے کامیاب ہوا؟ تنقید کے باوجود کھیلوں کی دنیا میں سعودیہ کے بڑھتے اثر و رسوخ کی کہانیفیفا کی جانب سے 2034 کے عالمی کپ کے میزبانی کے لیے سعودی عرب کی تصدیق شاید اب تک اس تنظیم کی جانب سے اٹھائے جانے والے سب سے متنازع فیصلوں میں سے ایک ہے۔ اور اس کی وجہ سعودی عرب میں انسانی حقوق پر اٹھنے والے سوالات ہیں۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، عمرے کی آڑ میں غیرقانونی سفر کرنے والا مسافر گرفتارملزم نے ڈیل عاشر نامی ایجنٹ سے ساڑھے تین لاکھ میں طے کی تھی اور ملزم کو سعودی عرب پہنچ کر اقامہ ملنا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاعبشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں، قمر باجوہ کو خود سامنے آکر ان الزامات کی تردید کرنی چاہیے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا
مزید پڑھ »