دبئی ( طاہر منیر طاہر) پاکستانی طلبا و طالبات کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں حصول
تعلیم اور داخلہ لینے کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرنے کے لئے شیخ محمد بن راشد المکتوم پاکستانی سکول دبئی میں کیریئر فیئر 2020ءکا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل احمد امجد علی اور سکول کی پرنسپل عائشہ نسیم نے فیتہ کاٹ کر کیا۔کالج کیریئر فیئر میں 20 سے زائد بین الاقوامی یونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر طلبا و طالبات، ان کے والدین، سکول کا سٹاف اور پاکستانی کمیونٹی دبئی کے دیگر لوگ بھی موجود تھے۔ مختلف یونیورسٹیز کی طرف سے لگائے گئے سٹالز سے طالب علموں نے...
قونصل جنرل احمد امجد علی نے سکول کی پرنسپل عائشہ نسیم، محمد آصف، محمد الیاس خان اور دیگر سٹاف کے ساتھ تمام سٹالز کا دورہ کیا اور تعلیمی معلومات حاصل کیں۔ اس کیریئر فیئر کے انعقاد پر بچوں اور بچوں کے والدین نے بے حد خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے پروگراموں کا انعقاد مستقبل میں بھی ہوتے رہنا چاہیے تاکہ بچوں کو مزید تعلیم کے حصول کے لئے گرانقدر معلومات ملتی رہیں اور وہ اپنے تعلیمی معیار کو بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے ذریعے بڑھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
سابق منگیتر کا تحائف دینے سے انکار،نوجوان نے لڑکی سے ایسا بدلہ لیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگادبئی(ڈیل پاکستان آن لائن)دبئی میں سابقہ منگیتر نے دوران تعلق لئے گئے تحائف واپس کرنے سے
مزید پڑھ »
ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کے مقدمےکی بازگشت پر شیخ رشید احمد بھی میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑےمولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کے مقدمےکی بازگشت پر شیخ رشید احمد بھی میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے
مزید پڑھ »
ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردومفتی محمد نعیم نے نومسلم کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کرکے اسلامی نام محمد موسی ٰ تجویز کیا۔
مزید پڑھ »