مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کے مقدمےکی بازگشت پر شیخ رشید احمد بھی میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اس بار اسلام آباد آئے تو نقص امن کے تحت انہیں دھر لینا چاہیے۔چیئرمین پیپلز پارٹی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بلاول سے میری دل لگی ہے، ان کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، وہ گرفتار نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ سمجھتا ہوں کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کوئی تحریک چلانے نہیں جا رہی، شہباز شریف مارچ کے آخری ہفتے وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن میں نے انہیں پیغام پہنچایا ہے کہ ابھی نہ...
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ کہیں بھی جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیں ہے اور نہ ہی ان کی کوئی فائل ہے. سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان فائلوں کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فضل الرحمان اسلام آباد آئے تو پکڑلئے جائینگے، شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شيخ رشيد احمد کہتے ہيں فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگانے کا حامی نہیں، ليکن وہ دھرنے کی سوچ لے کر اسلام آباد آئے تو دھر لئے جائيں گے SamaaTV
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »
آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ دائر کرنے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جس کو میرے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ دائر کرنے کا شوق ہے، خوشی سے پورا کرلے۔
مزید پڑھ »
آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنآرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن Islamabad MoulanaOfficial Challenges Govt Try Under Article6 MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »