لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا میں وزیر ریلوے شیخ رشید پر نوجوان نے انڈے برسا دئیے،پولیس
نے ملزم کو حراست میں لے لیا،وفاقی وزیر کے حکم پر رہائی ملی۔نجی ٹی و ی کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید ٹرین پر سرگودھا پہنچے تو ایک شہری نے وفاقی وزیر کی جانب انڈے برسادئیے۔اس صورتحال پر شیخ رشید نے ٹرین سے ہی ہاتھ ہلایا اور واپس اندر چلے گئے۔نجی ٹی و ی کے مطابق شیخ رشید کو انڈے مارنے والے شخص
پیپلز پارٹی کا جیالا ہے اور اس کی شناخت کامران وڑائچ کے نام سے ہوئی ہے۔ریلوے پولیس نے کامران وڑائچ کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا لیکن کچھ دیر بعد وزیر ریلوے شیخ رشید کے حکم پر اسے انڈے رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی ٹرین پر انڈے مارنے والے شہری نے وفاقی وزیر کے خلاف نعرہ بازی بھی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیےشیخ رشید کی بوگی پر شہری نے انڈے مار دیے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے - ایکسپریس اردوشیخ رشید کو انڈے مارنے والا شخص پیپلزپارٹی کا جیالا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے گئے، ملزم کےجئے بھٹو کے نعرےسرگودھا میں ایک شخص نے وزیرریلوے شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے ۔ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
شیخ رشید کا 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلانلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مال گاڑیوں کے
مزید پڑھ »
عمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشیدعمران خان ملک کو مسائل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu sheikhrasheed PMImranKhan
مزید پڑھ »