شیخ حسینہ: کیا اقلیتوں سے متعلق بیانات بنگلہ دیش کی سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی کوشش؟

پاکستان خبریں خبریں

شیخ حسینہ: کیا اقلیتوں سے متعلق بیانات بنگلہ دیش کی سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کی کوشش؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

بنگلہ دیش کی نیشنلسٹ پارٹی کا خیال ہے کہ شیخ حسینہ ایسے بیانات دے کر دوبارہ سیاست میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مگر کیا وہ واقعی دوبارہ بنگلہ دیش کی سیاست میں فعال کردار نبھائیں گی؟

سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے طلبہ کے احتجاج اور اپنی حکومت جانے کے بعد قریب چار ماہ تک انڈیا میں رہتے ہوئے خاموشی اختیار کی۔ مگر اب ان کا حالیہ سیاسی بیان توجہ حاصل کر رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ عوامی لیگ کی سابقہ حکومت کے دوران خالدہ ضیا کی سیاسی جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر طارق رحمان کے ہر قسم کے بیانات پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ تاہم ہائی کورٹ نے رواں برس اگست میں اس حکم کو کالعدم کر دیا تھا۔ بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںلیکن مصنف اور محقق محی الدین احمد کہتے ہیں کہ 'شیخ حسینہ یا ان کی عوامی لیگ پارٹی کے رہنما جو کچھ کہہ رہے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔'

ملک کی دیگر جماعتوں کے سیاسی اتحاد عوامی یکجہتی موومنٹ کے چیف کنوینر جنید ساقی نے کہا ہے کہ 'گذشتہ جولائی اگست میں ان کی حکومت نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری کی۔ ان کے پاس ملک میں ہلاکتیں کرنے اور فرار ہونے کے بعد سیاست کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے۔' عہدہ سنبھالنے کے چند دنوں بعد توحید حسین نے انڈین ہائی کمشنر سے کہا تھا کہ شیخ حسینہ انڈیا میں بیٹھ کر سیاسی بیانات نہ دیں۔

بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں کا مطالعہ کرنے والے مصنف اور تجزیہ کار محی الدین احمد کہتے ہیں کہ 'بیرون ملک بیٹھے کچھ لوگ محفوظ پناہ گاہ سے بنگلہ دیش کے بارے میں یہ مہم چلا رہے ہیں۔ یہ سب انڈیا کا لکھا سکرپٹ ہے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ایفراز کردیبنگلہ دیش کی عدالت نے شیخ حسینہ کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ایفراز کردیبنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اس کے ساتھ ہی، عدالت نے ان کی تقریروں کے مضمون پر حکم عائد کی ہے۔ بنگلہ دیش کا عالمی فوجداری ٹریبونل (آئی سی ٹی) اس کے خلاف کئی مقدمات پر کام کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہشیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبال1991 کے پانی کے معاہدے پر عمل کریں گے، احسن اقبالگوادر بندگارہ کی گہرائی کو ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے دوبارہ بحال کیا ہے
مزید پڑھ »

کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کا بنگلہ دیش کی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا بنگلہ دیش کو ٹرمپ کے دور میں وہی حمایت مل سکتی ہے جو پہلے مل رہی تھی؟
مزید پڑھ »

شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹشراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:58:43