سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی عدم دستیابی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دیا. انہوں نے کہا کہ صائم ایوب ایک اعلیٰ معیار کے کھلاڑی ہیں اور ان کی غیر موجودگی پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کی عدم دستیابی کو پاکستان کیلئے بڑا خلا قرار دے دیا۔
رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی قیادت میں پاکستان کا فاسٹ بولنگ اٹیک کاف مضبوط ہے، پاکستانی بولرز کے پاس رفتار اور مہارت ہے جو کسی بھی بیٹنگ لائن کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔
PAKISTAN CRICKET SAIM AYOOB ICC CHAMPIONS TROPHY RICKY PONTING FAST BOWLING ATTACK
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے منتظرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئینز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کیلئے صائم ایوب کی فٹنس کا انتظار کررہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آذربائیجان تعلقات کو مضبوط بنانے کا فیصلہپاکستان اور آذربائیجان نے توانائی، سرمایہ کاری، سیاحت اور دیگر مشترکہ دلچسپ علاقوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی سیاسی اشرافیہ، عوامی مفادات کا غصہپاکستان میں سیاسی اشرافیہ کا غلبہ اور عوام کے ساتھ عدم توجہ کا تصور، آئین اور قانون کی حکمرانی کے خلاف ایک شدید تنقید۔
مزید پڑھ »
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے
مزید پڑھ »
صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ ڈاکٹر کی رائے پر منحصرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہی جاری ہے اور ان کا مستقبل کسی ایک ایونٹ پر منحصر نہیں ہے. صائم ایوب کا پلاستر اگلے ایک دو روز میں اُتر جائے گا اور بعد ازاں وہ ری ہیب کریں گے۔
مزید پڑھ »
فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہارپاکستان کو رواں مالی سال میں 22 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »