صحافی عزیز میمن قتل کیس: سندھ حکومت نے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
صوبائی محکمہ داخلہ نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد 9 رکنی جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جے آئی ٹی میں پولیس، آئی بی اور سپیشل برانچ کے افسران شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کرینگے۔ جے آئی ٹی صحافی عزیز میمن کے قتل کے اسباب، محرکات اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔یہ بھی پڑھیں: صحافی عزیز میمن کے قتل کو طبعی موت قرار دینا قابل مذمت ہے: فواد چودھری یاد رہے کہ صحافی عزیر میمن کے قتل کے معاملے پر فواد چودھری نے کہا تھا کہ سندھ پولیس نے جس طرح اس قتل کو طبعی موت قرار دیا وہ قابل مذمت ہے، سندھ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔
وفاقی وزیر فواد سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مقتول خود قاتل بتا کر گیا ہے، ایسے کیسے خاموش ہو جائیں، سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے اس قتل سے نہیں بچ سکتے، پہلے دن شیریں مزاری اور میں نے سپیکر قومی اسمبلی کو درخواست کی تھی کہ عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کو کرنی چاہیے۔
فواد چودھری نے کہا تھا کہ اس قتل کے پس منظر حقائق کی روشنی میں سندھ پولیس اس کی تفتیش کر ہی نہیں سکتی، آج سندھ پولیس نے جس طرح اس قتل کو طبعی موت قرار دیا وہ قابل مذمت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحافی عزیز میمن کے قتل کو طبعی موت قرار دینا قابل مذمت ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
صحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریصحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ حکومت عزیز میمن قتل کیس کی تحقیقات کر ہی نہیں سکتی،فواد چوہدری' سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے بچ نہیں سکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
مزید پڑھ »
عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کرے، فوادچوہدریعزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کرے، فوادچوہدری SamaaTV
مزید پڑھ »
مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز
مزید پڑھ »
’میری بیوی اور بیٹی عورت مارچ میں شریک ہونا چاہے تو ۔۔۔‘سینئر صحافی روف کلاسرا بھی بحث میں شامل ہوگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی روف کلاسرا بھی عورت مارچ کے حوالے سے ہونے
مزید پڑھ »